Allah Huma Salle Ala Durood Sharif Lyrics
الّہُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَاوَمَو لَانَا مُحَمَّدِِ
وَعلیٰ آَلِہِ وَصَحبِہِ وَبَارِک وَسَلِّم
کی کی نہ کیتا یار نے اک یار وسطے
ربّ محفلاں سجائیاں نیں سرکارؐ واسطے
مرضی میرے حضورؐ دی تقدیر بن گئی
سارا جہان آپؐ دی جاگیر بن گئی
اللہ پڑھتا ہے درود اپنے حبیبؐ پر
رحمان جو کرتا ہے وہ تم بھی کیا کرو
سرور کہوں کہ مالک و مولا کہوں تجھے
باغِ خلیل کا گُلِ زیبا کہوں تجھے
رُخِ مصطفی وہ کتاب ہے جو محبتوں کا نساب ہے
یہی پیش نظر رہے میرے یہی رات دن میں پڑھا کروں
ہے یہ آرزو جو ہو سرخرو ملے دو جہان کی آبرو
میں کہوں غلام ہوں آپ کا وہ کہیں کہ ہم کو قبول ہے
میں نے درِ رسولؐ پہ سر کو جھکا دیا
میرا نصیب میرے نبیؐ نے جگا دیا
ایسا کریم ایسا سخی اور کون ہے
منگتا جو آیا مانگنے سلطاں بنادیا
اللہ نے اپنے نور کا جلوہ دکھا دیا
سب نور کو ملا کے محمدؐ بنا دیا
No comments:
Post a Comment